لا ہور (خصوصی ر پو رٹر ) انٹیلی جنس اطلا عا ت کے مطابق بھا رتی خفیہ ایجنسی (را)کے زیر انتظا م چلنے والی پا کستا ن کی کا لعد م تنظیمو ں نے لا ہو ر میں پی ایس ایل میچز کو رکو انے کے کی منصو بہ بند ی کر رکھی تھی کہ ملک میں افر اتفر ی بھی پھیلے اس حو الے سے حکو مت اور پو لیس حکا م کو رابطے کے ذریعے آ گا ہ کر دیا گیا تھا ۔اس حو الے سے پی ایس ایل میچز کے انعقا د کیلئے سکیو رٹی کے فو ل پر وف انتظا ما ت کر نے کیلئے پا ک فو ج اور رینجر ز سے مشا ورت کا سلسلہ جا ری تھا ۔گز شتہ رات دہشت گر دوں کے اس نیٹ وررک نے رائیو نڈ میں پو لیس پو سٹ پر خو د کش حملہ کر کے حکو مت اور سیکو رٹی اداروں اپنی مو جو د گی کی اطلا ع دی ۔ سیکو رٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گر دوں نے نیٹ ورک میں شا مل متعد د خو د کش حملہ آ ور اب بھی مو جو د ہیں ۔اس حو الے سے سکیو رٹی ایجنسیز دہشت گر دوں کے نیٹ ور ک کا سراغ لگا نے کیلئے اقد اما ت کر رہی ہیں۔
