تازہ تر ین

میرا ایجنڈہ پیسہ نہیں‘ معیاری فلموں کا انتخاب ہے‘ ارمیلا مٹونڈکر

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ارمیلا مٹونڈکر نے کہا ہے کہ پیسہ کبھی بھی میرا ایجنڈا نہیں تھا بلکہ میرا مقصد معیاری فلموںکا انتخاب تھا جس میں پرفارمنس کی زیادہ گنجائش ہو۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ارمیلا مٹونڈکر نے کہا ہے کہ بطور سٹار ہمیں خطرات مول لینے کی ضرورت ہوتی ہے اور میں نے بہت سے چیلنجز کا سامنا کیا جس کی میں نے قیمت بھی چکائی ہے کیونکہ فلم ”کون “ باکس آفس پر اچھا بزنس نہیں کر سکی۔ اداکارہ امیلا مٹونڈکر طویل عرصے کے بعد فلم ”بلیک میل “ کے گانے ”بے وفا بیوٹی “ میں دکھائی دی ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain