تازہ تر ین

چین کے ساتھ تجارتی جنگ کے حق میں نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ہم چین کے ساتھ تجارتی جنگ میں نہیں ہیں، یہ جنگ کئی سالوں ہلے امریکا کی نمائندگی کرنے والے بےوقوف یا نااہل لوگ ہار گئے تھے، اب تو امریکا کو اربوں ڈالرز کے تجارتی خسارے کا سامنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میںامریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا کو سالانہ پانچ سو ارب ڈالر کے تجارتی خسارے کا سامنا ہے، انٹیلیک چوئل پراپرٹی چوری سے بھی مزید تین سوارب کا نقصان ہو رہا ہے، ہم یہ سب جاری نہیں رہنے دے سکتے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain