تازہ تر ین

پاکستان کی پہلی مخنث اداکارہ کی فلم ’رانی‘

ؒٓلاہور (ویب ڈیسک )دو سال قبل پاکستان کی پہلی مخنث ماڈل اور پھر پاکستانی کی پہلی مخنث اداکارہ کا اعزاز حاصل کرنے والی کامی سد کی مختصر فیچر فلم ’رانی‘ رواں ماہ ایک عالمی فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی۔خیال رہے کہ کامی سد نے بطور ماڈلنگ کا آغاز 2016 میں کیا، جس کے بعد وہ 20174 میں اداکاری کے شعبے میں آگئیں۔’رانی‘ ان کی پہلی مختصر فیچر فلم ہے، جس میں انہوں نے ایک مخںث کا کردار ہی ادا کیا ہے۔’رانی‘ کی کہانی ایک ایسے خواجہ سرا پر مبنی ہے، جو کراچی کی سڑکوں پر کھلونے بیچنے کا کام کرتی ہے، ایک دن اسے ایک ایسا بچہ ملا جسے اس کے خاندان والوں نے ترک کردیا تھا، جسے وہ اپنے گھر لے آئی، بعد ازاں انہیں کئی طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا’۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain