تازہ تر ین

برازیلین فٹبالر نے طویل ترین کِک لگا کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

مانچسٹر(ویب ڈیسک) فٹ بال دنیا کا سب سے زیادہ پسندیدہ کھیل ہے، یہی وجہ ہے کہ فٹبالرز سب کی توجہ کا مرکز ہوتے ہیں جو شائقین کو لطف اندوز کرتے رہتے ہیں۔ایسے ہی مانچسٹر سٹی سے کھیلنے والے 24 سالہ برازیلین کھلاڑی ایڈرسن سینتانا موریس نے گراو¿نڈ میں پریکٹس کرتے ہوئے اتنی طویل کِک لگائی کہ پچھلے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے۔
ایڈرسن کی لگائی گئی کِک کے نتیجے میں فٹ بال 75 اعشاریہ 3 میٹر دور جا کر گری۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain