تازہ تر ین

انوکھا کارنامہ ۔۔۔ڈولفن اہلکاروں کا گاڑی نہ روکنے پر مقامی تاجر پر تشدد

لاہور (شعےب بھٹی ) ڈ سپلن فورس غےر ڈسپلن بن گئی ، اچھر ہ کے علاقہ میںڈولفن فورس کے اہلکا ر اختےا را ت کا ناجا ئز استعما ل اور قانون سے با لا تر ہو گئے ۔ گا ڑی نہ رو کنے پر تا جر کی گاڑی پر فا ئر نگ کر دی اور شد ےد تشد د کا نشانہ بنا ےا گےا ،” خبر ےں “نے مقامی پلا زہ سے واقعہ کی سی سی ٹی حا صل کر لی جس میں واضح د ےکھا جا سکتا ہے کہ ڈولفن نمبر 301کے اہلکا ر شہر ی اور اس کے تےن دوستو ں کو تشدد کا نشانہ بنا ر ہے ہیں ، جبکہ ہو نڈا سوک سفےد ر نگ کی کا رسے اےک لفا فہ نکا لا جس میں تقر ےبا ً 6لا کھ 50ہزا ر کی رقم سمےت چےک بھی نکا لے ہیں جس کے با رے میں تا جرکا کہنا ہے کہ 27لا کھ رو پے کے چےک تھے جو تا حا ل نہ مل سکے ہیں ۔ تفصےلا ت کے مطا بق سابق وزےر اعلی ٰ پنجا ب میا ں شہباز شر ےف کی تر کی کی طر ز پر بنا ئی گئی 12ارب رو پے کی لا گت سے ڈولفن فورس جو خصوصاً سٹر ےٹ کرا ئم کے خا تمہ کے لئے بنائی گئی تھی ۔ جےل رو ڈ کا تا جر خلےل اور دوست نو ےد اور سعد جو جو تے کا کا روبا ر کرتے ہیں۔11اگست کی رات کو اچھر ہ کے علاقہ سے جا ر ہے تھے کہ ڈولفن فورس نمبر 301کے اہلکا ر نعےم ، ر ضوان ، ند ےم اور جواد نے رو کنے کا اشار ہ کےا تو خلےل وغےر ہ نے گا ڑی میں کےش ہو نے کی وجہ سے نہ رو کالےکن ڈولفن فورس کے اہلکا رو ں نے فا ئر نگ شروع کردی اور اےک فا ئر گا ڑی کے ٹائر پر لگا جس پر خلےل نے فوری گا ڑی رو ک لی اور مسلح ڈ ولفن فورس نے تےنو ں تا جروں کو شد ےد تشد د کا نشانہ بنا ےا ، ” خبر ےں “نے واقعہ کی تحقےقات کرتے ہو ئے سی سی ٹی وی بھی مقامی پلا زہ سے حا صل کر لی ہے اور تا جرو ں سے بھی را بطہ کےا گےا ۔ حا صل کی گئی وےڈےو میں واضح د ےکھا جا سکتا ہے ڈولفن فورس کے اہلکا ر تےنو ں شہرےو ں پر تشد د کا نشانہ بنا تے ر ہے ۔ اس حوالے سے تا جر خلےل نے خبرےں کو بتا ےا کہ ڈولفن کے اہلکارو ں نے گا ڑی پر فا ئر نگ کی اور مجھے گاڑی سے گن پوا ئنٹ پر با ہر نکا ل کر مجھے اور مےرے دو ستو ں کو شد ےد تشد د کا نشانہ بنا ےا گےا مےر ااور مےرے اےک دو ست کا اہلکا روں نے بٹ ما ر ما ر کر سر پھا ڑ دےا گےا جبکہ گا ڑی میں موجود 6لا کھ 50ہزا ر رو پے ر قم تھی جو کہ وہ بھی نکا ل لی گئی ،اور گا ڑی میں موجود 27لا کھ رو پے کے چےک بھی نکا ل لئے ، جو سی سی ٹی کےمرے میں بھی واضح نظر آر ہے ہیں بعدازا ں مقا می تھا نہ اچھر ہ کے حوالے کر نے لگے تو ر قم اور چےک نہ د ئےے گئے جس پر موقع پر موجود اچھر ہ تھا نہ کے بےٹ افسر کو بتا ےا گےا اور چےخ وپکا ر کےا گےا کہ ڈولفن کے اہلکا رو ں نے فا ئر نگ کے بعد تشد د کےا ہے اور گا ڑی سے پےسے نکا ل لئے ہیں ہم کو ئی ڈاکو نہیں ہیں اور نہ ہی ہما را کو ئی کر ےمنل ر یکا رڈ ہے جس پر بےٹ افسر نے ڈولفن کے سےکٹر انچا ر ج وقاص کو بلا ےا تو اس نے ڈولفن نمبر 301 کے اہلکا روں سے6لا کھ 20ہزا ر رو پے واپس لے کر د ئےے جس میں 30ہزا ر رو پے بھی کم ملے جبکہ 27لا کھ رو پے کے مختلف 12کے قرےب چےک تھے جو ہمےں نہ مل سکے ہیں۔ اس حوالے سے خبر ےں نے سی سی پی او لا ہور بشےراحمد نا صر سے را بطہ کےا اور انہیں واقعہ کی سی سی ٹی وی فو ٹےج بھی بھےجی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ واقعہ ان کے علم میں نہیں تھا اور اس واقعہ کی خود تحقےقا ت کرائیں گے جبکہ اس واقعہ میں جو اہلکا ر ملو ث ہوا اسے نو کر ی سے فا رغ کےا جا ئے گا ۔اےسے اہلکا رو ں کی محکمہ پو لیس میں کو ئی جگہ نہیں ہے ۔ ہم اےک ڈ سپلن فورس ہیں۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain