تازہ تر ین

نوازشریف اور مریم کیلئے جیل میں کھانا پنجاب ہاﺅس سے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں بندنوازشریف اور مریم نواز کیلئے کھانا پنجاب ہاﺅس سے جانے کا انکشاف، نجی ٹی وی کے مطابق کرپشن کے الزام میں گرفتار نوازشریف اور مریم نواز کیلئے کھانا پنجاب ہاﺅس سے تیار کرا کر اڈیالہ جیل بھجوایا جاتا ہے صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ نوازشریف مریم نوازکیلئے کھانا پنجاب ہاوس سے پہنچانے کی اطلاع مل چکی ہے اسی معاملہ کو خود دیکھوں گا۔ سینئر صحافی رانا عظیم نے بتایا کہ پنجاب میں حکومت نہ ہونے کے باوجود پنجاب ہاﺅس سے سول افراد کا کھانا تیار کراکر اڈیالہ جیل بھجوایا جاتا ہے تمام سرکاری اہلکار غیرقانونی کام میں ملوث ہیں ان کیخلاف فوری کارروائی کی جانی چاہیے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain