تازہ تر ین

217اخروٹ وہ بھی سر سے توڑنے کا نیا ریکارڈ

نئی دہلی (نیٹ نیوز)دنیا میں کرتب دکھانے کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتے ہیںبلکہ گنیز ریکارڈ بھی بنا لیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس بھارتی شخص کو ہی دیکھ لیں جواپنے فولادی سر سے درجنوں نہیں بلکہ سینکڑوں اخروٹ توڑنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر رہا ہے ۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹ کے ماہر کرتب باز نے 1منٹ میں اپنے سر سے ایک دو نہیں بلکہ 217اخروٹ توڑنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain