تازہ تر ین

بھارت نے ایشیا کپ کے میچز ابو ظہبی میں نہ کھیلنے کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کردیا

دبئی (ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کے میچز ابوظبی میں نہ کھیلنے کے لیے دباو¿ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی کر رہا ہے اور اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارت اپنی من مانیوں پر اتر آیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابوظبی میں نہ کھیلنےکے لیے ایشین کرکٹ کونسل کی انتظامیہ پر دباو¿ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان انتہائی اہم میچ 19 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جانا ہے اور دونوں ٹیموں میں سے جو بھی ٹیم ہارے گی اسے ابوظبی میں 2 میچز کھیلنے ہوں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ گرمی اور سفر کی وجہ سے بھارت تمام میچز دبئی میں کھیلنا چاہتا ہے اور بی سی سی آئی نے اس حوالے سے انتظامیہ کو آگاہ بھی کر دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain