لاہور(ویب ڈیسک)نشہ تو اب ہر گھر کی کہانی بن چکا ہے ،کسی کی اولاد ہیروئن پی رہی ہے تو کسی کی شراب۔سگریٹ کا نشہ تو سب سے بڑھ کر ہے۔گانجا،پان گٹکا بھی خوفناک جاں لیوا نشہ ہے۔روزانہ ایسے دکھی ماں باپ کی کہانیاں سنتا ہوں کہ ان کی نشئی اولاد نے پورا گھر تباہ کردیا ہے۔نشہ سگریٹ ،شراب،ہیروئن کا ہی کیوں نہ ہو اس سے جتنی جلد نجات مل جائے اچھی بات ہوگی۔بہت سے لوگ نشہ سے جان چھڑوانے کے لئے اپنا علاج بھی کراتے ہیں لیکن قوت فیصلہ کمزور ہونے سے وہ کامیاب نہیں ہوتے،ان کا دل اور دماغ نشہ کا محتاج ہوچکا ہوتا ہے۔ ایسے حضرات کو چاہئے کہ وہ روزانہ اکیس سو بار” یا حلیم یا سلام “اکٹھا دل میں پڑھ کر پانی کی بوتل پر دم کرکے اسکو حسب ضرورت پیا کریں ،گھر کا کوئی بھی نمازی فرد یہ عمل کرکے متاثرہ فرد کو پلایا کرے تو ان شااللہ جلد فائدہ ہوگا۔یہ عمل اکیالیس روز کرنا ہے۔(اپنے مسائل کے حل کے لئے اسما الحسنٰی کی روحانی تسبیح حاصل کرنے کے لئے اس ای میل پر ،اپنا پورا نام ،کاروبار،شہر اور مسئلہ لکھ کر بھیجیں