تازہ تر ین

پہلی با ایسی شرمناک ،فحش ترین ویڈیو گیم آگئی کہ کھیل کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے

نئی دہلی(ویب ڈیسک) ویڈیو گیمز کے بہت سے لوگ بالخصوص بچے رسیا ہوتے ہیں لیکن اب تاریخ کی ایسی شرمناک ترین ویڈیو گیم متعارف کروا دی گئی ہے کہ والدین اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق کے مطابق اس فحش ترین گیم کا نام Negligee: Love Storiesہے جو والو(Valve)کے پی سی گیمز پلیٹ فارم ’سٹیم‘ (Steam)پر مہیا کر دی گئی ہے۔اس سے قبل جو ایسی بالغوں کی گیمز آتی تھیں انہیں سنسر کیا جاتا تھا لیکن یہ پہلی گیم ہے جسے بالکل بھی سنسر نہیں کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ویڈیو گیمز کی قسم کو ایروٹک ویڑول ناولز (Erotic vusual novels)کہا جاتا ہے۔ عام طور پر ایسی گیمز میں کھیلنے والی گیم کے کسی ایک کردار کا کنٹرول سنبھالتا ہے اور کہانی کے مطابق اسے چلاتا ہے۔ ایسی گیم کا کسی ایک یا کئی پارٹنرز کے ساتھ رومانس یا جنسی عمل کرنا ہوتا ہے۔ سٹیم پر اس سے پہلے بھی ایسی کئی بالغوں کی ویڈیو گیمز موجود ہیں تاہم اس نئی گیم کو سب سے زیادہ فحش قرار دیا جا رہا ہے کہ یہ 100فیصد بغیر سنسر کے سٹور کا حصہ بنائی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain