دہلی (آئی این پی)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی دنیا کے سب سے ذیادہ معاوضا لینے والے کھالاڑیوں کے فہرست میں آگئے۔ ،فوربز کے مطابق ویرات کوہلی بھارت کے وہ واحدکھلاڑی ہیں جو فوربز کی فہرست میں شامل ہیں ۔و یرات کوہلی کا فوربزکی فہرست میں تیراسی نمبر ہے ، اس فہرست میں پہلے نمبر پر 41سالہ کھلاڑی فلو ئڈ میویدر ہیں ان کی آمدنی 285 ملین ڈالرسے تجاوز کرگءہے ۔اس فہرست میں111ملین ڈالر کے ساتھ اسٹار فوٹبالر میسی دوسرے نمبر اور 108ملین ڈالر کی ملکیت کے ساتھ اسٹار فوٹبالر رونالڈو تیسرے نمبر پر ہیں ۔
