تازہ تر ین

پاکستانی کرنسی دباؤ کی زد میں ہے، خواہش ہے شہری مقامی مصنوعات خریدیں: صدرمملکت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرنسی دباو¿ کی زد میں ہے اور میری خواہش ہے کہ تمام پاکستانی “میڈان پاکستان ” اشیائ خریدیں۔ڈالر کی قدر میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی پر صدر مملکت عارف علوی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ اس بحرانی صورتحال میں ہمیں امپورٹڈ لگڑری اشیاءکے استعمال سے گریز کرنا چاہیے، ایسی بے شمار مصنوعات ہیں جن کے استعمال سے گریز کیا جاسکتا ہے۔صدر عارف علوی نے کہا کہ ان حالات میں ہم سب مل کر ‘میڈان پاکستان’ اشیاءضرور خریدیں۔یاد رہے کہ 30 نومبر کو ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا اور ڈالر کی تاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے تک پہنچا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain