Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈاکٹرعطا الرحمان ایوارڈ کیمرون کے سائنس داں نے جیت لیا

    By Daily Khabrainدسمبر 3, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اٹلی (ویب ڈیسک ) اس سال کے لیے ڈاکٹر عطا الرحمان انعام کیمرون کے ماہرِ کیمیا ’چاکوٹے کوواما ہاروائے‘ نے حاصل کرلیا، انہوں نے ری سائیکل (بازیافت) اشیا اور میٹریل سے سیمنٹ تیار کیا جو کم خرچ، مضبوط اور ہر طرح سے ماحول دوست ہے۔کیمرون کی یونیورسٹی آف یااونڈائے سے وابستہ کیمیا داں نے پائیدار ترقی اور ماحول دوست طریقے سے یہ سیمنٹ بنایا ہے جو بالخصوص غریب ممالک کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ اس موقع پر چاکوٹے نے ڈاکٹر عطاالرحمان پرائز ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور اسے اپنے مستقبل کے لیے ایک تحریک قرار دیا ساتھ ہی انہوں نے اپنی ایجاد کو جیو پالیمرقرار دیا۔عام سیمنٹ بنانے کے لیے بہت توانائی کی ضرورت ہوتی ہے اور اس میں گرین ہاو¿س گیسیں خارج ہوتی ہیں۔ چاکوٹے اگلے مرحلے میں سیمنٹ کی تیاری میں شیشے کی پرانی بوتلیں، چاول کی پھوگ اور گنے کا چھلکا ملا کر استعمال کریں گے۔عام سیمنٹ کی تیاری میں 1500 درجے سینٹی گریڈ درجہ حرارت استعمال ہوتا جبکہ ماحول دوست سیمنٹ بنانے کے لیے صرف 700 درجے گرمی درکار ہوتی ہے اور توانائی کی کفایت ہوتی ہے۔ سائنس داں کے مطابق بایو پالیمر سیمنٹ دیرپا اور مضبوط ہے۔ چاکوٹےکے تین طالب علموں نے اس سیمنٹ سے بہت سی اینٹیں بھی تیار کی ہیں۔واضح رہے کہ یہ انعام اٹلی میں تھرڈ ورلڈ اکیڈمی آف سائنسس (ٹی ڈبلیو اے ایس) کی جانب سے 1985ئ میں شروع کیا گیا تھا جو تیسری دنیا کے غریب ترین ممالک کے ماہرین کو ان کے اہم کام پر دیا جاتا ہے جو علمِ کیمیا میں غیرمعمولی کام پر دیا جاتا ہے۔ چاکوٹے کو ایک سند اور پانچ ہزار ڈالر دیئے گئے ہیں۔تھرڈ ورلڈ اکیڈمی آف سائنسِس کی بنیاد پاکستانی سائنسداں ڈاکٹر عبدالسلام نے رکھی تھی جس کے صدر دفاتر اٹلی کے شہر ترائستے میں واقع ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب

    ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا

    سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت

    تازہ ترین

     بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.