Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سی پی ایل میں معاذ صداقت کا دھماکا کم عمر ترین سنچری میکر کا اعزاز
    • میسی کی 49ویں ٹرافی، انٹر میامی نے کیمپینز کپ جیت لیا
    • کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا
    • پاکستان نے چیس اولمپیاڈ میں اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کے خلاف درخواست مسترد کردی
    • مسافر کی طبیعت خراب، اسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پی آئی اے پرواز میں ایمرجنسی
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ کو ہرا کر ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • بارش کے باعث میچ منسوخ، بنگلہ دیش ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
    • پاکستان کا بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
    • عزت دار عورت شادی کے بعد بھی اپنے پہلے شوہر کی برائی نہیں کرتی، جو وقت ساتھ گزرا اچھا گزرا، شاید نصیب میں ساتھ اتنا ہی لکھا تھا: ثانیہ مرزا
    • ٹرمپ کی خلیجی رہنماؤں سے ایران جنگ پر اہم ملاقات، اگلے ہفتے نیویارک میں اجلاس
    • پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسکول میں نقل کرکے امتیازی نمبروں سے پاس ہوگیا تھا، عمران ہاشمی کاانکشاف

    By Daily Khabrainدسمبر 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دوران تعلیم نقل کرکے 75 فیصد نمبروں سے پاس ہوگئے تھے لیکن ا?ج انہیں اپنے اس فعل پر سخت شرمندگی ہے۔بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی ان دنوں اپنی آنے والی فلم’چیٹ انڈیا‘کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا کبھی انہوں نے اسکول یا کالج کے زمانے میں نقل کی ہے تو اس سوال کے جواب میں عمران ہاشمی نے صاف گوئی سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہاں میں نے ایک بار نقل کی تھی اورامتیازی نمبروں سے پاس ہوگیاتھا۔عمران ہاشمی نے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ میں نے معاشیات(اکنامکس) کے پیپرز کی بالکل بھی تیاری نہیں کی تھی اورصرف میں نے نہیں امتحانی کمرے میں موجود دیگر طلبا کا بھی یہی حال تھا ممتحن(امتحانی کمرے میں موجود استاد) اس بات سے واقف تھے کہ کسی نے بھی امتحان کی تیاری نہیں کی ہے لہٰذا انہوں نےکہا میں اس کمرے میں 40 منٹ تک ہوں میرے بعد یہاں دوسرا ممتحن ا?جائے گا اسلیے جو بھی نقل کرنا چاہتا ہے اپنی کتاب کھول کر نقل کرسکتا ہے، اس دن میں نے نقل کی اور 75 فیصد نمبر لے کر پاس ہوا۔تاہم عمران ہاشمی نے اپنے اس عمل پرفخر کرنے کے بجائے افسوس کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ ا?ج مجھے ا?پ کو یہ سب بتاتے ہوئے سخت شرمندگی ہورہی ہے، مجھے معلوم ہے نقل بالکل بھی اچھا عمل نہیں ہے اور میں یہی کہوں گا کہ کسی کو بھی نقل نہیں کرنی چاہئے۔واضح رہے کہ عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ بھی تعلیمی نظام میں موجود نقل مافیا کے گرد گھومتی ہے جس نے تعلمی نظام کا بیڑہ غرق کرکے رکھ دیاہے۔ فلم اگلے ماہ 25 جنوری 2019 کو ریلیز کی جائے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.