Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سونے کی قیمت میں اچانک نمایاں کمی گزشتہ روز کے تمام اضافے کا خاتمہ
    • سی پی ایل میں معاذ صداقت کا دھماکا کم عمر ترین سنچری میکر کا اعزاز
    • میسی کی 49ویں ٹرافی، انٹر میامی نے کیمپینز کپ جیت لیا
    • کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا
    • پاکستان نے چیس اولمپیاڈ میں اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کے خلاف درخواست مسترد کردی
    • مسافر کی طبیعت خراب، اسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پی آئی اے پرواز میں ایمرجنسی
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ کو ہرا کر ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • بارش کے باعث میچ منسوخ، بنگلہ دیش ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
    • پاکستان کا بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
    • عزت دار عورت شادی کے بعد بھی اپنے پہلے شوہر کی برائی نہیں کرتی، جو وقت ساتھ گزرا اچھا گزرا، شاید نصیب میں ساتھ اتنا ہی لکھا تھا: ثانیہ مرزا
    • ٹرمپ کی خلیجی رہنماؤں سے ایران جنگ پر اہم ملاقات، اگلے ہفتے نیویارک میں اجلاس
    • پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    صبا اور عرفان کی ‘ہندی میڈیم’ کے سیکوئل میں شاہ رخ اور کاجول کی کاسٹ پر غور؟

    By Daily Khabrainدسمبر 18, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    2017ممبئی (ویب ڈیسک) میں ریلیز ہونے والی صباقمر اور عرفان خان کی بالی وڈ فلم ‘ہندی میڈیم’ نے اچھا خاصا بزنس کیا تھا، جس کے بعد سے قیاس آرائیاں تھیں کہ اس فلم کا سیکوئل بھی بنایا جائے گا۔ڈی این اے انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے بھی رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ فلمسازوں نے اس سلسلے میں عرفان خان سے لندن جاکر ملاقات بھی کی، جو نیورو اینڈوکرائن کینسر کے علاج کی غرض سے وہاں موجود تھے۔تاہم اب رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ فلمساز بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور کاجول کو ‘ہندی میڈیم’ کے سیکوئل میں کاسٹ کرنے پر غور کر رہے ہیں۔اور صرف یہی نہیں، یہ قیاس آرائیاں بھی ہورہی ہیں کہ فلم کے ابتدائی اسکرپٹ پر بھی کام شروع کردیا گیا ہے۔اس سے قبل رپورٹس تھیں کہ عرفان خان فلم کے سیکوئل کے لیے واپس بھارت آئیں گے اور سارہ علی خان ان کی بیٹی کا کردار ادا کریں گی۔تاہم اداکار نے اپنی خرابی صحت کی بنا پر فلموں سے فی الوقت کنارہ کشی اختیار کر رکھی ہے۔دوسری جانب اگر یہ قیاس آرائیاں درست ثابت ہوتی ہیں تو شاہ رخ اور کاجول کی جوڑی کو ایک مرتبہ پھر کسی فلم میں ساتھ دیکھنا یقیناً مداحوں کے لیے خوشگوار ہوگا۔تاہم ابھی تک فلمسازوں یا ممکنہ کاسٹ کی جانب سے اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔دنیش ویجان اور بھوشن کمار کی پروڈکشن اور ساکت چوہدری کی ہدایات میں بننے والی فلم ‘ہندی میڈیم’ کی کہانی چاندنی چوک کے شادی شدہ جوڑے کے گرد گھومتی ہے، جو اپنی بیٹی کو انگریزی اسکول میں داخلہ دلوانے کے لیے دلی منتقل ہوتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.