تازہ تر ین

آج اورکل چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک) ماہرین فلکیات کے مطابق آج اور کل چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ آدھی رات کے بعد چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق ہفتے کی رات 12 بج کر 28 منٹ سعودی وقت کے مطابق چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جب کہ اتوار کو رات ایک بج کر 31 منٹ پر چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق ہفتے کی رات 2 بج کر 28 منٹ کر چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جب کہ اتوار کی رات پاکستانی وقت کے مطابق 3 بج کر 31 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain