تازہ تر ین

پی ایس ایل میچز کے دوران پنک ربن کا عالمی دن منایا جائیگا

لاہور (بی این پی )پاکستان سپر لیگ کے دوران 15 فروری کو بچوں کے کینسر سے آگاہی اور 10 مارچ کو پنک ربن بریسٹ کینسر کا عالمی دن منایا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق اس روز ملتان سلطانز اور کراچی کنگز بعد ازاں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ میں کھلاڑی گولڈن ربن پہن کر کینسر سے آگاہی کی مہم میں حصہ ڈالیں گے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں بھی گولڈن رنگ اور کینسر کے حوالے سے پیغامات نمایاں ہونگے۔ بعدازاں 10 مارچ کو بریسٹ کینسر کے عالمی دن کے موقع پر کھلاڑی پنک ربن پہن کر میچ کھیلیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain