تازہ تر ین

لاہور میں 160 یونٹ پر ایک لاکھ روپے سے زائد بجلی کا بل

لاہور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (لیسکو)  نے  160 یونٹ پر صارف کو ایک لاکھ روپے سے زائد کا بجلی کا بل بھجوا دیا۔لاہور کے علاقے چوہنگ میں لیسکو نے  160 یونٹ پر شہری محمد اسحاق کے نام پر  1لاکھ 219 روپے کا بل بھجوا دیا۔لیسکو حکام کے مطابق صارف نے میٹر آہستہ کروا رکھا تھا اور ایم این ٹی رپورٹ پر بل ڈالا گیا ہے۔دوسری شہری محمد اسحاق کا کہنا ہے کہ میرا میٹر بالکل ٹھیک ہے  اسے جہاں سے چاہیں چیک کروا لیں، اکتوبر میں 5 ہزار 670 روپے کا بل آیا تھا


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain