Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»پاکستان»نجی اسپتالوں میں کرونا علاج، 14دن کے 8 لاکھ، ماہانہ 80کروڑ تک کمائی
    پاکستان

    نجی اسپتالوں میں کرونا علاج، 14دن کے 8 لاکھ، ماہانہ 80کروڑ تک کمائی

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainجون 8, 2020کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)سرکاری ہسپتالوں پر عوام کے عدم اعتماد کے بعد پرائیویٹ ہسپتال مافیا کی چاندی ہو گئی۔ پرائیویٹ ہسپتال کرونا وائرس کے علاج کے نام پر غریب عوام کو لوٹنے لگے۔ایک مریض کو 14دن کیلئے پرائیویٹ ہسپتال میں رکھنے کیلئے 8لاکھ روپے وصول کئے جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے علاج کے نام پر پرائیویٹ ہسپتال مافیا سرگرم جو کہ کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کیلئے فی مریض 8لاکھ روپے وصول کر رہا ہے۔ اگر اس حساب سے دیکھا جائے تو 500بیڈز پر مشتمل پرائیویٹ ہسپتال میں کرونا وائرس کے علاج کیلئے آنے والے مریضوں سے محض 14دنوں میں40کروڑ روپے کماتے ہیں اور ماہانہ یہ رقم 80کروڑ روپے بنتی ہے ۔ دوسری جانب کرونا وائرس کے علاج میں مبینہ طور پر استعمال ہونے والی دوا60ہزار کی بجائے ایک لاکھ 50ہزار میں فروخت ہونے لگی۔ معلوم ہوا ہے کہ ایکٹیمرا نامی دوا کو کمپنی سے براہ راست سرکاری ہسپتالوں میں بھیجا جاتا ہے جہاں سے اسے بلیک میں فروخت کیا جا تا ہے۔عوام کی جانب سے بھی شکایات کی جا رہی ہیں کہ کسی بھی بیماری سے ہلاک ہونے والے مریضوں کو کرونا وائرس کے مریضوں میں شامل کرکے انکی لاشیں واپس دینے کیلئے بھی بھاری معاوضہ وصول کیا جا رہاہے

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    مئی 27, 2026

    صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

    مئی 27, 2026

    ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.