لاہور (ویب ڈیسک)میجر مشتاق کرونا باعث سی ایم اہچ میں داخل تھے ۔میجر مشتاق کو تشویشناک حالت میں داخل کرایا گیاتھا۔ میجر مشتاق کو 2 بوتلیں پلازما بھی لگ چکا تھا۔میجر مشتاق سابق ڈی جی ایف آئی اے تعینات رہ چکے تھے۔میجر مشتاق نے 1966 پاک فوج میں کمیشن لیا ۔ مرحوم نے 1971 کی جنگ تمغہ جرات حاصل کیا۔مرحوم نے 1976 میں پنجاب پولیس جوائن کی تھی۔
