پاکستان پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایے کم کردیئے June 29, 2020 Daily Khabrain لاہور،اسلام آباد،دیگر شہروں کے یکطرفہ کرایہ12ہزار روپے ہوگا رعایتی کرایے میں ٹیکس بھی شامل ہوگا،فیصلے کا اطلاق آج سے ہوگا