انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک پارلیمنٹ میں صدر کے اختیارات میں اضافہ کے خلاف ہنگامہ ہوگیا۔ سپیکر کو دوبار اجلاس کی کارروائی روکنا پڑی اور وقفہ دینا پڑا۔ دو خواتین ارکان آپس میں گتھم گتھا ہوگئیں۔