تازہ تر ین

حافظ آباد: ایک سگریٹ سے 60 ایکڑ پر تیار فصل جل کر راکھ

حافظ آباد: (ویب ڈیسک) حافظ آباد میں نامعلوم شخص کے سیگریٹ پھینکنے سے گندم کی تیار فصل میں آگ لگ گئی ،60 ایکڑ تیار فصل جل کر خاکستر ہو گئی.
فصل کو آگ لگنے کا واقعہ نواحی گاوں چھنی جامکے میں پیش آیا جب گندم کی تیار فصل میں کسی نامعلوم شخص نے دھتکے سگریٹ کو گندم کی تیار فصل میں پھینکا جس سے مختلف کسانوں کی تیار فصلیں دیکھتے دیکھتے جل کر خاکستر ہو گئیں۔
ریسکیو نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر آگ بھجانے کا عمل مکمل کیا لیکن آگ کے باعث گندم کی فصل تباہ ہونے سے کسانوں کو لاکھوں کا نقصان ہو گیا.


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain