Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • معتدل مقدار میں کافی کا استعمال گردوں میں پتھری کا خطرہ کم کرنے میں مددگار، ماہرین
    • امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے
    • پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی
    • تاپسی پنو کی 1 سال بعد سوشل میڈیا پر واپسی، بریک کی وجہ بھی بتادی
    • پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا
    • ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکی اڈوں کی خطے میں سخت نگرانی ہدف کو نشانہ بنائیں گے اراقچی
    • موبائل سمز کی ملکیت ایک سال تک محدود؟ پی ٹی اے کا اہم بیان آ گیا
    • اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے
    • فرینچ فرائز مسلسل کھانا ذیابیطس کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرتا ہے: تحقیق میں انکشاف
    • ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور
    • نادیہ خان کی حمایت میں عتیقہ اوڈھو سامنے آ گئیں
    • اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار
    • آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟
    • آرڈر کی رفتار کئی گنا بڑھانے کی تیاری، ایمیزون کا نیا AI روبوٹ توجہ کا مرکز بن گیا
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان
    • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
    • عالمی منڈی سونے کی قیمت میں کمی پیٹرولیم مصنوعات ڈالر سستا ہو گیا
    • 961 دن کا طویل انتظار ختم، پاکستان نے فٹبال میں فتح اپنے نام کر لی
    • کشمیر میں سیاسی ہلچل عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے
    • غزہ میں جھڑپوں کے دوران جنرل سیکورٹی سروس کے کئی سینئر ارکان ہلاک اسرائیلی فوج کا دعوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دہشتگردی کیخلاف تعاون کرنے تک سوئیڈن اور فن لینڈکی نیٹو میں شمولیت قبول نہیں، ترک صدر

    By Khabrain Newsمئی 21, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انقرہ: (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ دہشت گردی کے خلاف تعاون کرنے تک ترکی سوئیڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت قبول نہیں کرےگا۔
    غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر اردوان نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور نیٹو اتحاد میں سوئیڈن اورفن لینڈ کی شمولیت کے معاملے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔
    ترک صدر کا کہنا تھا کہ ترکی نیٹو کی اوپن ڈور پالیسی کی حمایت کرتا ہے تاہم سوئیڈن اور فن لینڈکو دہشت گردی اور دیگر مسائل پرتعاون کرنا ہوگا، سوئیڈن اور فن لینڈ کےتعاون تک نیٹو میں ان کی شمولیت کو مثبت نظر سے نہیں دیکھیں گے۔
    اس موقع پر سیکرٹری جنرل نیٹو اسٹولٹن برگ کا کہنا تھا کہ نیٹوکےتمام اتحادی ممالک کے سکیورٹی خدشات کو مد نظر رکھاجائےگا، نیٹومیں کسی بھی مسئلےکےحل کے لیے بات چیت کی ضرورت ہے۔
    خیال رہے کہ فن لینڈ اور سوئیڈن نے باضابطہ طور پرنیٹو میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے تاہم ترکی فی الحال ان دونوں ممالک کی نیٹو میں شمولیت پر راضی نظر نہیں آرہا، ترکی کو اعتراض ہے کہ دونوں ملک ترکی کے علیحدگی پسند کرد جنجگوؤں کو اپنے ہاں پناہ دیتے ہیں۔
    نیٹو اتحاد میں دوسری سب سے بڑی فوج رکھنے والے ترکی کا مؤقف ہےکہ وہ یوکرین پر روسی جارحیت کے اس ماحول میں فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت نہیں کرسکتا۔
    واضح رہے کہ اتحادکا ممبر بننے کے لیے نیٹو کے موجودہ تمام ممبران کی رضامندی ہونا ضروری ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکی اڈوں کی خطے میں سخت نگرانی ہدف کو نشانہ بنائیں گے اراقچی

    غزہ میں جھڑپوں کے دوران جنرل سیکورٹی سروس کے کئی سینئر ارکان ہلاک اسرائیلی فوج کا دعوی

    عمان مین الفحل ٹرمینل نے دھماکے کے بعد دوبارہ کام شروع کر دیا

    تازہ ترین

    پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار

    آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.