تازہ تر ین

‏وزیراعلیٰ سندھ نے وزرا اور سرکاری افسران کا پیٹرول کوٹا 40 فیصد کم کردیا

کراچی: ‏(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے سمیت تمام وزراء اور سندھ حکومت کے افسران کا پیٹرول کوٹا 40 فیصد کم کرنے کے احکامات دے دیئے۔
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، پیٹرول کی بڑھتی قیمت کا بوجھ خزانے پر مزید نہیں پڑنا چاہے کیوں کہ خزانے پر بوجھ کا مطلب عوام پر بوجھ ہے۔
انہوں نے کہا کہ سرکاری افسران کے پیٹرول کوٹا کی 40 فیصد کمی سے خزانے پر بوجھ میں کمی آئے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain