تازہ تر ین

پیٹرول اور ڈیزل پر 50 روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیٹرول اور ڈیزل پر پچاس روپے فی لیٹر تک لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظورہو گئی۔
قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاع اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کو اجازت ہے کہ حکومت پچاس روپے تک لیوی لگا سکتی ہے، اس وقت لیوی صفر ہے۔
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پچاس روپے فی لیٹر لیوی یکمشت عائد نہیں کی جائے گی، پٹرولیم مصنوعات پر لیوی لگانے کا اختیار قومی اسمبلی نے حکومت کو دے رکھا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain