تازہ تر ین

ڈپٹی اسپیکر درست نہیں، زرداری نے وہ کیا جو سیاستدان کو کرنا چاہیے، اعتزاز احسن

لاہور: (ویب ڈیسک) ممتاز قانون دان اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میری نظر میں ڈپٹی اسپیکر درست نہیں، فیصلہ پارلیمانی پارٹی کا ہی قبول ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے ووٹ مانگنے کی کوشش کی، یہ تو چودھری شجاعت حسین کی سوچ تھی، آصف زرداری نے وہ کیا جو سیاستدان کو کرنا چاہیے۔
بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ آرٹیکل 63 کا پہلا حصہ پارلیمانی پارٹی اور دوسرا پارٹی سربراہ کے اختیار پر ہے،
ق لیگ کے 10 میں سے 10 ارکان نے چودھری پرویزالہیٰ کو ووٹ دیا، رن آف الیکشن میں مقابلہ پرویزالہیٰ جیت چکے ہیں۔
چودھری اعتزاز احسن نے واضح طور پر کہا کہ سالک حسین ایک طرف اور مونس الہیٰ دوسری طرف ہوگئے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain