تازہ تر ین

کینیڈا کے شہر لینگلی میں فائرنگ،متعدد افراد ہلاک،مشتبہ شخص گرفتار

لینگلی: (ویب ڈیسک) کینیڈا کے شہر لینگلی میں فائرنگ سے متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز شہر کے کئی مقامات پر فائرنگ کے واقعات پیش آئے جس سے متعدد بے گھر افراد ہلاک ہوگئے۔
تاہم کتنے شہری فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوئے ؟اس حوالے سے پولیس کی جانب سے تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کی جاری ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain