تازہ تر ین

مالی میں دہشت گردوں کے مختلف مقامات پر حملے، درجنوں افراد ہلاک

بماکو: (ویب ڈیسک) افریقی ملک مالی میں دہشتگردوں نے مختلف مقامات پر حملوں کے دوران درجنوں افراد کو ہلاک کر دیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق حملوں کے دوران چھ فوجی جوانوں سمیت چھیاسٹھ افراد ہلاک اور پچیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پانچ افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
سیکیورٹی فورسز نے کئی گھنٹوں کی لڑائی کے بعد صورتحال پر قابو پا لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ معاملے کا مختلف پہلوؤں سے جائزہ لیا جارہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain