تازہ تر ین

یوکرینی فوج کی روس کے زیر قبضہ شہرخیرسون پر شیلنگ، پل ناکارہ بنا دیا

کیف: (ویب ڈیسک) یوکرینی فوج نے روس کے زیر قبضہ شہرخیرسون کا پل شیلنگ کر کے ناکارہ بنا دیا۔
پل تباہ ہونے کے بعد روسی افواج کی جانب سے علاقے میں ہتھیاروں اور دیگر اشیاء کی ترسیل میں خلل پیدا ہوا ہے۔ صدر زیلنسکی نے وعدہ کیا ہے کہ وہ یوکرینی فورسز کے حملے کے بعد پل کو دوبارہ تعمیر کریں گے۔
اس سے قبل کیف جدید ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے روس کے مقبوضہ علاقوں کو رسد پہنچانے والے دنیپرو دریا کے تین پلوں کو بھی تباہ کر چکا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain