تازہ تر ین

فورٹ عباس؛ یونیورسٹی کا طالب علم مبینہ طور پر اغوا

لاہور:(ویب ڈیسک) غلام رسول ٹاؤن میں یونیورسٹی بی فارمیسی کا طالب علم مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ 21 سالہ حمزہ خلیل مغرب کی نماز پڑھنے گیا اور واپس نہیں آیا۔ والدین کی جانب سے بیٹے کے اغوا کا شبہہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کی اطلاع پولیس کو کردی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق 21 سالہ حمزہ خلیل کے والدین کی جانب سے رپورٹ درج کروانے کے بعد طالب علم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس نے والد کی درخواست پر نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain