تازہ تر ین

کراچی: خاتون کی 20 روز پرانی تشدد زدہ لاش برآمد، 2 بھائی گرفتار

کراچی: (ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے لانڈھی فیوچر کالونی میں رات گئے گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کرکے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
کراچی کے علاقے لانڈھی فیوچر کالونی میں رات گئے گھر سے سمیرہ نامی خاتون کی تشدد زدہ لاش ملنے کا واقعہ پیش آیا، پولیس نے قتل کے الزام میں دو سگے بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔
پولیس حکام کے مطابق خاتون کو مبینہ طور پر بھائیوں نے غیرت کے نام پر قتل کیا، خاتون کو پیچ کس کے وار کرکے قتل کیا گیا، خاتون کی بیس روز پرانی لاش گھر کے اندر سے گزشتہ شب ملی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain