تازہ تر ین

پاکستان کو 6 سالہ اضافی ایل این جی خریداری کیلئے کوئی بولی موصول نہ ہوسکی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان کو 6 سالہ اضافی ایل این جی خریداری کیلئے کوئی بولی موصول نہ ہوسکی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ایل این جی کی خریداری کیلئے بولیاں طلب کی تھیں۔
ذرائع نے بتایا کہ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے آج بولیوں کو کھولنے کی تاریخ مقرر رکھی تھی تاہم کوئی بولی موصول نہ ہوسکی۔
ذرائع کے مطابق 2023 سے 2028 تک ہر سال 12ایل این جی کارگو خریدے جانے تھے اور پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے 6 سال کیلئے اضافی 72 ایل این جی کارگوخریدنے تھے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain