کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1450 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 1450 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 46 ہزار 300 روپے ہے۔
دس گرام سونےکا بھاؤ 1286 روپے بڑھ کر 1لاکھ25 ہزار 429 روپے ہے۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 1668 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔
