تازہ تر ین

پاکستان نے میکسیکو کو ہرا کر پولو کا ورلڈ کپ جیت لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان نے میکسیکو کو فائنل میں شکست دے کر پولو ورلڈ کپ جیت لیا۔
امریکا میں پاکستان اور میکسیکو کی ٹیموں کے مابین پولو ورلڈ کپ کا فیصلہ کن میچ کھیلا گیا۔
پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں حریف ٹیم کو 8 کے مقابلے 11 گول سے شکست دے کر چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain