تازہ تر ین

روس سے یورپ جانیوالی گیس پائپ لائن میں دھماکےکے بعد آگ لگ گئی، 3 افراد ہلاک

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس سے براستہ یوکرین یورپ جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکےکے بعد آگ لگ گئی، حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
روسی حکام کے مطابق گیس پائپ لائن میں دھماکا روس کی جمہوریہ تاتارستان کے شہر قازان ہوا۔
روسی حکام کا کہنا ہےکہ گیس پائپ لائن میں دھماکےکے بعد آگ لگ گئی اور دھماکے کے بعد پائپ لائن سےگیس کی فراہمی منقطع ہوگئی۔
حکام کا کہنا ہےکہ آگ لگنےکےکچھ دیر بعد اسے بُجھا دیا گیا،گیس پائپ لائن میں دھماکا مرمتی کام کے دوران ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain