Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امن معاہدہ طے,وزیراعظم نے حتمی متن کا باضابطہ اعلان کر دیا
    • پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
    • وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت
    • ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
    • ٹرمپ کے ساتھ مکمل اتفاق، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: نتن یاہو
    • گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے
    • نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی
    • ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام
    • کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • سولرپینلز پر ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے، ایف بی آر حکام
    • ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر
    • امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • موٹر وے حادثہ سابق سینیٹر تاج آفریدی انتقال کر گئے
    •  بجٹ اجلاس:  18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش
    • لاہور: ایکسپائر سیرپ برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے سویٹ کریم سیل کر دیا
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایمنسٹی اور بی بی سی سمیت بڑے ٹوئٹر اکاونٹس ہیک

    By Daily Khabrainمارچ 16, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(ّویب ڈیسک)خود کو ترکی کی حکومت کے حامی قرار دینے والے ہیکرز نے ایمنٹسی انٹر نیشنل، یونیسیف امریکہ اور بی بی سی کی شمالی امریکی سروس کے ٹوئٹر اکاو¿نٹس ہیک کر لیے۔ہیکرز نے ترک زبان میں ٹیوٹ کی جس میں ’نازی جرمنی، نازی ہولاند کے الفاظ ‘ اور ترک پرچم شامل تھا۔اس ٹویٹ میں ترک صدر کے اس بیان کی گونج نظر آئی جس میں انھوں نے جرمن اور ہالینڈ کے حکام کو نازیوں سے تشبیہہ دی تھی۔ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ اس نے ہیکنگ کے ذریعے کو پتا لگانے کے بعد اسے وہاں سے ہٹا دیا ہے۔کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک تھرڈ پارٹی کی ایپ کے ذریعے یہ ہیکنگ کی گئی جس کی اجازت کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔تاہم انھوں نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ’آج صبح ہمارا ٹوئٹر اکاو¿نٹ ہیک کر لیا گیا تھا۔‘ اس کا مزید کہنا تھا کہ اس بارے میں تحقیقات کی جا رہیں ہیں کہ کیا ہوا تھا؟بی بی سی کی شمالی امریکی سروس نے ٹویٹ کیا کہ ’اس اکاو¿نٹ پر عارضی طور پر ہمارا اختیار نہیں رہا تھا تاہم اب معمول کی سروس شروع کر دی گئی ہے۔‘ہیکرز نے کاروباری اداروں ، حکومتی ایجنسیوں اور مشہور شخصیات کے اکاو¿نٹس بھی ہیک کیے۔ہیکرز کی جانب سے کی گئی پوسٹس میں سے بعض میں یہ بھی لکھا گیا کہ ’16 اپریل کو ملتے ہیں۔‘ اس دن ترکی کا ریفرینڈم ہونا ہے۔ترکی کی جرمنی اور ہالینڈ کے حکام سے کشیدگی اس وقت شروع ہوئی جب یورپی یونین کے ان رکن ممالک نے ان ریلیوں پر پابندی عائد کر دی تھی جس میں ترک وزرا شامل تھے۔ان ریلیوں میں وزرا نے ریفرینڈم کے تناظر میں ترک باشندوں سے خطاب کرنا تھا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی

    ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام

    ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر

    تازہ ترین

    وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت

    ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز

    گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے

    نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی

    کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.