Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کینیڈا کا جعلی پائلٹ گرفتار 17 سال میں بغیر لائسنس 20 لاکھ ڈالر کمائے
    • چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار
    • چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی
    • زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بن گئے۔
    • پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ
    • ایرانی ٹیم نے ورلڈ کپ آمد پر 168 بیجز پہن کر اسکول حملے کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
    • کراچی چڑیا گھر میں شیر کے بچے، چیمپینزی کی صحت غیر تسلی بخش
    • عہدہ ختم تو اہمیت ختم
    • گرین بسوں میں مفت سفر ختم کیا جائے، شہری کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کرایہ 50 روپے مقرر کرنے کا حیران کن مطالبہ
    • جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی
    • حج 2027ء کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں
    • امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
    • بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
    • بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کر دی گئی
    • ICC ویمنز چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا
    • کویت نے ایرانی حملوں کے باعث عارضی طور پر فضائی حدود بند کر دیں
    • بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ پر ایرانی حملہ
    • اردن کے ایئربیس پر ایران کا امریکی جنگی طیاروں پر حملہ
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورلڈکپ :جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے شکست دیدی

    By Khabrain Newsاکتوبر 12, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لکھنؤ: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنز سے بآسانی شکست دیدی۔

    بھارت کے شہر لکھنؤ کے رن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے آئی سی سی کے دسویں میچ میں آسٹریلوی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا،جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز بنائے۔

    312 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم40.5 اوورز میں 177 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، جنوبی افریقہ کی جانب سے کاگیسو ربادا نے 3، کیشو مہاراج ، مارکو جانسن اور تبریز شمسی نے 2،2 جبکہ لونگی نگیڈی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

    آسٹریلیا کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں اننگز کا آغاز مایوس کن رہا، اوپنر بلے باز ڈیوڈ وارنر 13 رنز بنا کر لونگی نگیڈی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے جبکہ مچل مارش 7 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

    سٹیون سمتھ بھی ٹیم کو سہارا دینے میں ناکام رہے اور 19 رنز بنا کر کاگیسو ربادا کی گیند پر ایل بی ڈبلیو جبکہ جوش انگلس5 رنز بنا کر ربادا کی گیند پر بولڈ ہوگئے، دیگر کھلاڑیوں میں مارکس سٹوئنس5 اور گلین میکسویل 3 رنز بنا کر چلتے بنے۔

    آسٹریلیا کی ساتویں وکٹ مجموعی 139 رنز پر گری جب مچل سٹارک 27 رنز بنا کر جانسن کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے، مارنس لبوشین بھی 46 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

    قبل ازیں جنوبی افریقا کی جانب سے اننگز کا آغاز اوپننگ بیٹسمین کوئنٹن ڈی کاک اور کپتان ٹیمبا باووما نے کیا، اوپننگ بیٹسمینوں کے درمیان 108 رنز کی شراکت داری قائم ہوئی اور پھر کپتان ٹیمبا باووما 35 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوگئے،کوئنٹن ڈی کوک5 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 109 رنز کی اننگز کیساتھ نمایاں رہے۔

    دیگر کھلاڑیوں میں وین ڈر ڈوسن 26 رنز بناسکے، ایڈن مارکرم 56، ہینرک کلاسن 29 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے، آسٹریلیا کی جانب سے گلین میکسویل اور مچل سٹارک نے 2،2 جبکہ ایڈم زمپا، جوش ہیزل ووڈ اور پیٹ کمنز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بن گئے۔

    جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

    ICC ویمنز چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا

    تازہ ترین

    چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار

    چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی

    پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ

    کراچی چڑیا گھر میں شیر کے بچے، چیمپینزی کی صحت غیر تسلی بخش

    گرین بسوں میں مفت سفر ختم کیا جائے، شہری کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کرایہ 50 روپے مقرر کرنے کا حیران کن مطالبہ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.