تازہ تر ین

استحکام پاکستان پارٹی کا پہلا پاور شو، آج جہانیاں میں پنڈال سج گیا

صوبۂ پنجاب کے شہر خانیوال کے جہانیاں اسٹیڈیم میں استحکام پاکستان پارٹی کے آج  کے جلسے کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔

منتظمین کے مطابق جلسے کے لیے 100 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا اسٹیج تیار کیا گیا ہے، جلسہ گاہ کو سائن بورڈز اور پارٹی پرچموں سے بھی سجایا گیا ہے۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ پنڈال میں 30 ہزار سے زائد کرسیاں لگائی جا رہی ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain