Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
    • مکہ مکرمہ کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
    • ایران میں قائداعظم کا بڑا دیواری خاکہ اسرائیل سے متعلق مؤقف نمایاں
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی سی بی کے نئے چیئرمین سے بہت توقعات ہیں، سرفراز احمد

    By Khabrain Newsفروری 10, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

      کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین سے بہت ساری توقعات ہیں۔

    کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ ہی اصل فارمیٹ اور ہمیں قومی کپتان کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے، پی ایس ایل 9 میں اچھی کارکردگی کی توقع ہے،گزشتہ سال کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی پرفارمنس اچھی نہیں تھی،اس بار اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے۔

    کوئٹہ گلیڈییٹر کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا کہ لیگ میں فاسٹ بولر سہیل خان کی صلاحیتوں سے فاٸدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے،ٹیسٹ کرکٹ ہی اصل فارمیٹ ہے کیونکہ اُس سے بہت سیکھنے کو ملتا ہے، ٹیم منجمنٹ بہتر سمجھتی ہے اس حوالے سے تیاری کرنی چاہیے۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان کے کپتان کو بھرپور سپورٹ کرنا چاہیے۔ سرفراز احمد نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب میں اچھا کام کیا ہے،امید ہے کہ محسن نقوی بورڈ میں بھی  اچھا کام کریں گے۔

    سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستانی بولرز ٹی 20کرکٹ زیادہ کھیل رہے جس میں بال کی لینتھ الگ ہوتی ہے،اگر آپ بال سوٸنگ نہیں کرتے تو آپ کو وکٹ نہیں ملے گی، دورہ آسٹریلیا میں پاکستان کے خلاف  میزبان بولرز نے بہترین بولنگ کی،ہمیں اندازہ ہوا کہ ہمارے بولرزمیں کمی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر نوجوان فاسٹ بولرنسیم شاہ کی بہت زیادہ کمی محسوس کرے گی جبکہ تجربہ کارمحمد عامر کی شمولیت کوئٹہ گلیڈی ایٹر لیے بہت اچھی ہے،عامر نے گزشتہ برسوں میں بہت اچھا بولنگ کی، عامر کے تجربے سے ہمیں بہت فاٸدہ ہوگا۔

    سرفراز احمد نے یہ بھی کہا کہ عالمی انڈر 19  کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کےکرکٹرز نے بہت جان لگاٸی اور بہت اچھا کھیل پیش کیا، ان کو گروم کرنے کے لیے  جونیئرز سیریز کا انعقاد ہونا چاہیے۔

    ملک چھوڑ بر برطانیہ منتقل ہونے کے سوال پر سرفراز احمد نے کہا کہ ’یہ بات درست نہیں ہے کیونکہ میں ہر سال برطانیہ جاتا ہوں۔ جتنی کرکٹ باقی ہے  کھیلوں گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.