Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
    • لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
    • میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    والد نے مجھے ڈرامے میں ‘کھیڑی چپل’ سے مارا، نعمان اعجاز کے بیٹے کا انکشاف

    By Khabrain Newsمارچ 13, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز کے بیٹے اور اداکار زاویار نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘سنگِ ماہ’ کے سینز کے دوران والد نے اُنہیں حقیقت میں مارا تھا۔

    حال ہی میں نعمان اعجاز کے بڑے بیٹے زاویار نعمان ایک پوڈکاسٹ کا حصہ بنے جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں اُنہوں نے اپنے والد سے متعلق حیران کُن انکشاف کیا۔

    زاویار نے کہا کہ ڈرامہ سیریل ‘سنگِ ماہ’ کے جس بھی سین میں مجھے نعمان اعجاز سے مار پڑتے ہوئے دِکھایا گیا تو وہ دراصل اصلی مار تھی، والد نے مجھے ڈرامے کے تینوں سینز میں حقیقت میں مارا تھا۔

    اُنہوں نے کہا کہ ایک سین میں مجھے اپنے والد کو تھپڑ مارنے سے روکنا تھا تو جب اس سین کی شوٹنگ ہونے لگی تو میرے بابا (نعمان اعجاز) نے مجھے کہا کہ میں حقیقت میں تمہیں تھپڑ ماروں گا تو تم روک لینا، جس پر میں نے کہا کہ ’ایک منٹ بابا‘، تو یہ سُن کر وہ بولے کہ ’یہ بابا کیا ہوتا ہے؟‘، پھر میں نے بابا کو سر کہہ کر پکارا۔

    اداکار نے کہا کہ میں نے اس سین میں اپنے والد صاحب کا تھپڑ روک لیا تھا تو سب نے میری حوصلہ افزائی کی لیکن اس کے بعد دو سینز میں والد نے مجھ سے بدلہ لیا تھا اور اتنی زور سے مارا تھا کہ میں رونے لگ گیا تھا۔

    زاویار نے کہا کہ ڈرامے کے ایک سین میں والد نے مجھے تھپڑ مارا تو میں وہ تھپڑ کھا کر زمین پر گِر گیا تھا، میں زمین پر گِر کر والد کو دیکھ ہی رہا تھا کہ اُنہوں نے مجھے زور سے دو بار لات ماری۔

    اُنہوں نے کہا کہ والد نے کھیڑی چپل پہنی ہوئی تھی جس کی وجہ سے اُن کی لات میرے گھٹنے پر زور سے لگی اور یہ مار کھانے کے بعد ڈرامے کے سین میں جو میرے آنسو نکلے تھے وہ نقلی نہیں بلکہ سچے آنسو تھے۔

    نعمان اعجاز کے بیٹے نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ میرے والد نے اس ڈرامے سے پہلے کبھی مجھے نہیں مارا تھا لیکن مجھے ایسا لگتا ہے کہ ڈرامے کی شوٹنگ کی آڑ میں اُنہوں نے اپنا شوق پورا کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.