Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب حکومت کا لاہور میں 200 سے زیادہ پرائیویٹ اسکولوں کو سیل کرنے کا فیصلہ۔
    • دمشق میں میکرون کے ہوٹل کے قریب دھماکے، کشیدگی میں اضافہ
    • یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا
    • دمشق میں دھماکوں کے بعد میکرون کی شامی صدر سے ملاقات
    • عاصم اظہر کا "آرزو” بھارت میں چھا گیا — دوسرا بڑا چارٹ ہٹ بن گیا
    • حکومت کا 28 مزید سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ
    • پنجاب کا الیکٹرک بس چارجنگ نیٹ ورک کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان
    • زیارت چیک پوسٹ حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید
    • آرامکو نے تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر کر دیں
    • عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملے کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی
    • حماس کا غزہ کی حکومتی باڈی تحلیل کرنے کا اعلان
    • وینزویلا زلزلوں میں ہلاکتیں 3,535 تک پہنچ گئیں، ہزاروں بے گھر
    • ماسکو ریجن پر رات گئے 430 سے زائد ڈرونز کا حملہ
    • ایرانی وزیر خارجہ ارا غچی: دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات نہیں ہوں گے
    • رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال کو الوداع کہہ دیا
    • اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی
    • امریکی حکام کا ایران پر عمان کے قریب تجارتی جہازوں پر میزائل حملوں کا الزام
    • کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے
    • اوپیک پلس کے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا نایاب یاک نسل کے تحفظ کے لیے 30 کروڑ روپے سے منصوبے کا آغاز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مودی سرکار کا بھارتی اقلیتوں پر نئے فوجداری قوانین کا نفاذ

    By Khabrain Newsجولائی 6, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارتی اقلیتیں خصوصاً ہمیشہ سے مودی سرکار کو کھٹکتی رہی ہیں، جس کی بنا پر انہیں ہمیشہ بھارتی حکومت کے عتاب کا نشانہ بننا پڑتا ہے ۔

    مودی سرکار کے اقتدار میں آنے کے بعد گزشتہ ایک دہائی سے بھارت میں اقلیتیں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں جب کہ مودی نے حالیہ انتخابات میں بھی اس بات کو واضح کر دیا ہے کہ ”مودی بھارت کو اقلیتوں سے پاک کر کے صرف ہندوتوا ریاست کے قیام کو یقینی بنائے گا۔“

    بھارت میں آئے روز مودی سرکار کی جانب سے اقلیتوں پر ہونے والے مظالم اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ بھارت میں اقلیتوں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ انتخابات سے قبل بھی مودی نے جہاں دیگر اقلیتوں کو نشانے پر رکھا، وہیں ہمیشہ کی طرح مسلمانوں کے خلاف بھی مسلسل زہر اُگلا۔

    انتہا پسند مودی سرکار نے نہ صرف مسلمانوں کو ناسور کہا بلکہ اُن کے گھروں، دکانوں حتی کہ مساجد کو بھی مذموم مہم کے تحت مسمار کیا۔ بھارتی انتخابات میں مسلمان مخالف کارڈ کا میابی سے کھیلنے کے بعد اب مودی سرکار مسلم دشمنی میں نئے سرے سے عملی اقدامات پر اتر آئی ہے۔

    مودی سرکار نے بھارتی مسلمانوں، آدیواسیوں اور دلتوں کے خلاف نئے فوجداری قوانین متعارف کروا دیے ہیں، جن میں بھارتیہ نیا سنہیتیا(BNS)، بھارتیہ ساکشیہ دھینیم (BSA) اور بھارتیہ نگاری سرکشہ سنہیتا(BNSS) شامل ہیں ۔بی این ایس، بی ایس اے اور بی این ایس ایس قوانین کا اطلاق یکم جولائی سے کیا جا چکا ہے ۔

    آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی کا کہنا تھا کہ مودی سرکار کی جانب سے نافذ کیے گئے یہ ظالمانہ قوانین اب بھارت میں مسلمانوں، دلتوں اور دیگر متوسط طبقات کے خلاف استعما ل ہوں گے۔ بھارتیہ نیا سنہیتیا(BNS)، بھارتیہ ساکشیہ دھینیم(BSA) اور بھارتیہ نگاری سرکشہ سنہیتا(BNSS) سے کمزور طبقات کے حقوق مزید سلب کرتے ہوئے بھارتی پولیس کو ان کے خلاف کارروائیوں کے لیے وسیع تر اختیارات حاصل ہوں گے۔

    رکن پارلیمنٹ حیدر آباد کا کہنا تھا کہ ان قوانین میں کہیں بھی اس با ت کا ذکر نہیں کیا گیا کہ اگر بھارتی پولیس سے کوئی جرم سرزد ہو جاتا ہے تواُس کے خلاف کیا کارروائی عمل میں لائی جائے گی؟ یہ یکطرفہ قوانین ہیں۔ یہ نئے قوانینUAPAکے قانون سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔

    سوال یہ ہے کہ آخر کب تک مودی سرکار کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف انسانی حقو ق کی تنظیمیں خاموش رہیں گی؟ کیا مودی کے اقتدار میں رہتے ہوئے بھارت کی مظلوم اقلیتوں کو کبھی انصاف ملے گا؟

    Khabrain News

      Keep Reading

      دمشق میں میکرون کے ہوٹل کے قریب دھماکے، کشیدگی میں اضافہ

      دمشق میں دھماکوں کے بعد میکرون کی شامی صدر سے ملاقات

      آرامکو نے تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر کر دیں

      تازہ ترین

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.