Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
    • آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
    • کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
    • پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
    • ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
    • پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر مینز والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
    • جو روٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
    • اسٹیفن فلیمنگ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
    • اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
    • "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق
    • کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
    • امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
    • وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
    • ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
    • ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
    • پی سی بی ستمبر میں قذافی اسٹیڈیم میں نیا کرکٹ میوزیم کھولے گا
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
    • ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فلم ڈنکی میں کام کے دوران کیا ہوا؟ تاپسی پنوں کا بڑا انکشاف

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنوں نے شاہ رخ خان اور راج کمار ہیرانی کی فلم ڈنکی میں کام سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔

    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ تاپسی پنوں نے کہا کہ انہیں شاہ رخ خان کی فلم ‘ڈنکی’ میں کام کے عوض کچھ زیادہ ادائیگی نہیں کی گئی ہیں۔

    2023ء میں ریلیز ہونے والی اس فلم میں تاپسی پنوں نے شاہ رخ خان کے مقابل مرکزی کردار نبھایا تھا، نے کہا کہ فلم ساز تو یہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے مجھے کام دے کر کوئی فیور کی ہے۔ہدایت کار راج کمار ہیرانی کی فلم نے باکس آفس پر 300 کروڑ سے زائد کی آمدنی کی تھی۔

    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ میں نے فلم جڑواں یا ڈنکی میں کام پیسے بنانے کے لیے کیا اور مجھے کافی زیادہ معاوضہ ملا ہوگا،ایسا بالکل نہیں ہے، صورتحال اس کے برعکس ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ مجھے فوکس کرکے بنائی گئی فلمیں جیسے حسین دلربا و دیگر سے بھی مجھے زیادہ معاوضہ نہیں ملا۔

    تاپسی پنوں نے یہ بھی کہا کہ مجھے محسوس کروایا گیا کہ جیسے ان فلموں میں کام دے کر مجھ پر کوئی احسان کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فلم ساز سمجھتے ہیں، ان کے پاس ایک بڑا ہیرو موجود ہے تو پھر وہ کوئی دوسرا کیوں لیں؟ اس قسم کی سوچ کے خلاف روز لڑتی ہوں۔

    یاد رہے کہ ایک انٹرویو میں ڈنکی کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی نے بتایا کہ شاہ رخ خان کو یقین تھا کہ ڈنکی فلم بینوں کے دل جیت لے گی لیکن یہ جوان اور پٹھان جیسے فیگرز حاصل نہیں کرپائے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

      کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی

      سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.