جے پور (بی این پی )ویسٹ انڈین آل راو¿نڈر ڈوین براوو آئی پی ایل سیزن دس سے باہر ہوگئے۔ وہ دسمبر میں بگ بیش لیگ کے دوران ہونے والی ہیمسٹرنگ انجری کے بعد بحالی صحت پروگرام پر عمل پیراءہیں جس کے باعث بھارتی ایونٹ میں گجرات لائنز کی نمائندگی نہیں کر سکتے۔