Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»شوبز»ڈرامہ سیریل ’شیر‘ سے دانش تیمور کی پہلی جھلک جاری
    شوبز

    ڈرامہ سیریل ’شیر‘ سے دانش تیمور کی پہلی جھلک جاری

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاپریل 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار دانش تیمور اور خوبصورت اداکارہ سارہ خان پہلی بار اے آر وائی ڈیجیٹل کے ایک نئے ڈرامہ سیریل ’شیر‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

    حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رخ کرتے ہوئے میکرز نے  ڈرامے کی پہلی جھلک جاری کی گئی ہے۔

    سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ڈراما کے اس مختصر سےٹیزر  کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی جسے اب تک  کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں۔

    انسٹاگرام پر جاری ہونے والے ٹیزر میں اداکار  دانش تیمور اپنے روایتی کرداروں کی بنسبت انتہائی زبردست اور منفرد انداز میں نظر آ رہے ہیں۔

    ٹیزر میں انہیں آگ لگانے کے بعد جائے وقوعہ سے ہاتھ میں مشعل تھامے باہر نکلتے ہوئے دکھایا گیا ہے اس موقع پر دانش کی آنکھوں میں الگ ہی تپش ہے جو  پروجیکٹ میں ان کے اینگری ینگ مین کے کردرا کو واضح کررہی ہے۔

     ٹیزر سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہی مقبول ہوگیا جس کے کمنٹ سیکشن میں ناظرین اس میگا پروجیکٹ کو جلد دیکھنے کے لیے اپنی بے تابی کا اظہار کرتے نظر آ رہے ہیں۔

    دانش تیمور کا فی الحال اسکینڈل

     لائیو شو کے دوران متنازع بیانات دینے کی وجہ سے خبروں کی زینت بننے والے اداکار دانش تیمور کے چار شادیوں سے متعلق دیے گئے بیان نے ان کے سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد میں زبردست اضافہ کر دیا تھا۔

    حال ہی میں فی الحال ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انسٹاگرام پر دانش تیمور کے فالوورز میں راتوں رات حیرت انگیز اضافہ دیکھنے میں آیا۔

    دانش تیمور نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ایک اسٹوری شیئر کی تھی جس کے مطابق اسکینڈل کے بعد  ان کے اکاؤنٹ پر 1.57 لاکھ نئے فالوورز کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد کل فالوورز کی تعداد 8.4 ملین تک پہنچ گئی تھی۔

    شیر کے بارے میں

    یاد رہے کہ اداکار دانش تیمور سے قبل ڈراما سیریل شیر کی ہیروئن اداکارہ  سارہ خان نے بھی اس ڈرامہ سیریل میں اپنے کردار کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔

    پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرامہ سیریل ’شیر‘ کی دیگر کاسٹ کے بارے میں ابھی مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

     تاہم یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کی ہدایت کاری کے فرائض معروف ڈائریکٹر احسن طالش نے انجام دیے ہیں جبکہ اس کی کہانی مشہور ڈرامہ نگار زنجبیل عاصم شاہ نے تحریر کی ہے۔

    یہ ڈرامہ آئی ڈریم انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے جلد ہی اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے

    مئی 27, 2026

    سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر

    مئی 26, 2026

    توثیق حیدر کا بڑی عید پر کراچی اور لاہور کا موازنہ

    مئی 25, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.