“پٹرولیم مصنوعات پر 2.5 روپے کی لیوی عائد کر دی گئی ہے، جس سے پہلے ہی ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے بوجھ تلے دبے صارفین میں تشویش پائی جاتی ہے۔ اس اقدام سے ملک بھر میں ٹرانسپورٹ اور مہنگائی کی شرح پر اثر پڑنے کا امکان ہے۔”