تازہ تر ین

سعودی عرب کو عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی میں اہم عہدہ مل گیا

سعودی عرب عالمی ایٹمی توانائی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب ہوگیا۔

 سعودی عرب ایٹمی توانائی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن 2027 تک منتخب ہوا ہے۔

اس کے علاوہ سعودی عرب 35 ممالک کے اس اہم فورم میں شامل رہے گا جو ایجنسی کے فیصلوں کا اختیار رکھتے ہیں۔

سعودی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو عالمی ایٹمی توانائی کا رکن منتخب کرنا عالمی برادری کے اعتماد اور سعودی عرب کے پُرامن وژن اور پائیدار ترقی کی پالیسیوں کا اعتراف ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain