Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email بحرین ایئرپورٹ پر امریکا ایران کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد اتحاد ایئرویز نے فلائٹ EY647 کی واپسی کے بعد ابوظہبی سے بحرین کی صبح کی پروازیں منسوخ کر دیں۔ ایئرلائن کا کہنا ہے کہ وہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔