Share Facebook Twitter Email WhatsApp کراچی:بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو یوم شہدائے جمہوریت کے موقع پر یادگار شہدا کارساز پر پھول رکھ رہے ہیں۔
ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر سمیرا رضوی کی قیادت میں کروڑوں کے بقایاجات ادا نہ کرنے والے ایبک روڈ میوہسپتال اور مصری شاہ پر واقع وقف پراپرٹی کی 21 دکانیں سیل کرکے واگزار کروا لی گئی ہیں۔